ڈاک گھر

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - ڈاک وصول اور روانہ کرنے کا دفتر، پوسٹ آفس۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - ڈاک وصول اور روانہ کرنے کا دفتر، پوسٹ آفس۔